انٹرٹینمنٹ
عالمی ادارہ برائے صحت: افغانستان میں 7200 افراد ایچ آئی وی سے متاثر
عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق افغانستان میں تقریبا 7200 افراد ایچ آئی وی سے متاثر ہیں۔
عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق افغانستان میں تقریبا 7200 افراد ایچ آئی وی سے متاثر ہیں۔
اتوار کو ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر ڈبلیو ایچ او نے افغانستان میں اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے عوامی سطح پر عوامی بیداری مہم چلائی ہے. دوسری طرف افغان وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک میں ایچ آئی وی کے صرف 2،883 کیس درج کئے گئے ہیں۔
aXA6IDE4LjExNy45LjEzOCA= ejasoft island