آرٹ
امیتابھ بچن صدر کووند کے ذریعہ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز
ہندوستانی صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ہندوستانی سنیما کے سب سے بڑے اعزاز "دادا صاحب پھالکے ایوارڈ" سے نوازا
ہندوستانی صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ہندوستانی سنیما کے سب سے بڑے اعزاز "دادا صاحب پھالکے ایوارڈ" سے نوازا
امیتابھ بچن اپنی بیماری کی وجہ سے اس تقریب میں شریک نہیں ہو سکے ہیں۔
ہندوستانی صدر جمہوریہ نے امیتابھ بچن كو ایوارڈ دینے کے لئے اپنے گھر میں ایک خصوصی پارٹی کا اہتمام کیا