ہندوستان: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی 54 ویں سالگرہ
بالی ووڈ کے دبنگ خان یعنی سلمان خان آج اپنا 54 ویں یوم پیدائش منارہے ہیں۔ نیوز 18 اردو کے مطابق سالگرہ کے اس خاص موقع پر ممبئی میں برتھ ڈے پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ یہاں دیکھیں ان کی کچھ نایاب تصویریں، آپ نے شاید ہی کبھی یہ تصویریں دیکھی ہوں گی۔
بالی ووڈ کے دبنگ خان یعنی سلمان خان آج اپنا 54 ویں یوم پیدائش منارہے ہیں۔ نیوز 18 اردو کے مطابق سالگرہ کے اس خاص موقع پر ممبئی میں برتھ ڈے پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
یہاں دیکھیں ان کی کچھ نایاب تصویریں، آپ نے شاید ہی کبھی یہ تصویریں دیکھی ہوں گی۔
سلمان خان ملیشیا میں منعقدہ آئی آئی ایف اے ایوارڈ تقریب میں آسٹریلیائی پوپ گروپ کے اراکین بارڈوٹ بلنڈا اور صوفی مونک کے ساتھ۔۔(نیوز18 اردو)
ممبئی پولیس کے ذریعہ منعقدہ ایک دیوالی تقریب میں سلمان خان، شاہ رخ خان، ریتک روشن اور ایشوریہ رائے ایک ساتھ ۔(نیوز18 اردو)
سلمان خان ممبئی میں فلم "پھر ملیں گے" کے گانوں کے ریلیز ہونے کے موقع پر صحافیوں کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ۔(نیوز18 اردو)
سلمان خان ممبئی میں ایک تقریب کے دوران زیورات بنانے والی کمپنی گیتانجلی جیمس لیمیٹڈ کی طرف سے چاندی کی بسکٹ سے تولے جاتے ہوئے ۔(نیوز18 اردو)
aXA6IDE4LjExNy45MS4xNTMg
ejasoft island