آرٹ
مہندی کے دن پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز کا ہندوستانی گانے پر ڈانس
پاکستان کی نامور جوڑی "اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین" کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے تفصیلات کے مطابق اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین کی شادی 28 دسمبر کو ہو گی۔ اس تقریب سے قبل مہندی والے دن اقراء عزیز نے ہندوستانی گانے پر ڈانس کر کے سب کو حیران
پاکستان کی نامور جوڑی "اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین" کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے اور دونوں کی شادی کی تقریبات 24 دسمبر کو مایوں کی تقریب کے ساتھ شروع ہو چکی ہیں ۔
دنیا نیوز کے مطابق اداکارہ اقراء عزیز اور یاسر حسین کی شادی 28 دسمبر کو ہو گی۔ اس تقریب سے قبل مہندی والے دن اقراء عزیز نے ہندوستانی گانے پر ڈانس کر کے سب کو حیران کر ڈالا ہے، خیال رہے کہ ان کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔
aXA6IDEzLjU4LjYwLjE5MiA=
ejasoft island