کھیل
سری لنکا کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا جھٹکا
ہندوستان کے خلاف اندور ٹی 20 میں شکست کا سامنا کرنے والی سری لنکائی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ سری لنکا کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند اسرو اوڈانا تیسرے ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

نیوز18کے مطابق اندور ٹی 20 میں فیلڈنگ کرتے ہوئے اسرو اوڈانا کو چوٹ لگنے کی وجہ سے کمر میں کھینچاو آگیا تھا اور وہ جمعہ کے روز تیسرے ٹی ٹونٹی تک فٹ نہیں ہوسکیں گے، اس لئے وہ سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔