سیاست
انتونیو گوئتریس: پاکستان نے 40 برس سے افغان مہاجرین کو پناہ دے رکھی ہے
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوئتریس کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی میں ہمیں ایمرجنسی صورتحال کاسامنا ہے۔خيال رہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کےباعث قدرتی آفات سے پاکستان میں 10ہزاراموات ہوئیں۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوئتریس کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی میں ہمیں ایمرجنسی صورتحال کاسامنا ہے۔خيال رہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کےباعث قدرتی آفات سے پاکستان میں 10ہزاراموات ہوئیں۔
انہوں نے بتايا کہ ہمارا مشترکہ وژن موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنا اور پائیدار ترقی ہے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق عالمی کانفرنس کا انعقاد برطانیہ میں ہورہا ہے۔ ان كا مزيد کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ پر پابندی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
ياد رہے کہ پاکستان میں80 فیصد پانی زراعت کے لیے استعمال ہوتاہے۔
aXA6IDMuMTM1LjIxOS4xNjYg ejasoft island