سیاست
انتونیو گوٹریس کل پہنچیں گے پاکستان
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گوٹریس کل پاکستان پہنچیں گے اور 19 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیو گوٹریس کل پاکستان پہنچیں گے اور 19 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انتونیو گوٹریس اسلام آباد میں ہونے والی افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور جنرل کانفرنس سے کلیدی خطاب کریں گے۔
دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اراکین پارلیمنٹ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
aXA6IDMuMTQ1LjgxLjIzMiA=
ejasoft island