سوسائٹی
آسٹریلیا: کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ
آسٹریلیا نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور شہریوں کو بیرون ملک کا سفر ترک کرنے کی ہدایت کی ہے۔
آسٹریلیا نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے اور شہریوں کو بیرون ملک کا سفر ترک کرنے کی ہدایت کی ہے۔
نوائے وقت نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے ٹیلی ویژن پر خطاب میں خبردار کیا ہے کہ یہ صورتحال کم از کم چھ ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔
آسٹریلیا میں اب تک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 500 سے زائد رپورٹ ہوئی ہے جبکہ چھ افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں، تاہم حکام نے کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
aXA6IDMuMTM5LjI0MC4xNDIg
ejasoft island