كاروبار
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے کاروبار کا آغاز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کے روز مثبت رجحان سے کاروبار کا آغا ہوا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 40 ہزار 848 پر تھا اور ابتدائی 90 منٹس میں 300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کے روز مثبت رجحان سے کاروبار کا آغا ہوا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انڈیکس 40 ہزار 848 پر تھا اور ابتدائی 90 منٹس میں 300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مارکیٹ سے آخری خبر آنے تک انڈیکس 41ہزار154پرٹریڈ کر رہا تھا۔ تادم تحریر40,415,690 شیئرز کا لین دین ہوا تھا جن کی مالیت 1,791,731,115 پاکستانی روپے ہوتی ہے۔
گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا اور ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر صرف 16 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔
aXA6IDE4LjIxOS44Ni4xNTUg
ejasoft island