سوسائٹی
عمران خان آج خواجہ سراؤں میں صحت انصاف کارڈ کریں گے تقسیم
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے لئے آج انصاف کارڈ تقسیم کریں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے لئے آج انصاف کارڈ تقسیم کریں گے۔
جیو نیوز کے مطابق خواجہ سراؤں میں انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی جس میں عمران خان خطاب بھی کریں گے۔
خواجہ سراؤں صحت انصاف کارڈ کے تحت ملک بھر کے 300 سے زائد سرکاری و نجی اسپتالوں میں مفت علاج کیا جائے گا ۔
aXA6IDE4LjExNy4xODMuMTcyIA== ejasoft island