انٹرٹینمنٹ
چین کی دارالحکومت بیجنگ بھی کورونا سے ہوئی متاثر
چینی دارالحکومت بیجنگ میں بھی کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 106 ہوگئی ہے۔
چینی دارالحکومت بیجنگ میں بھی کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آگئی ہے جس کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 106 ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد چین بھر میں مریضوں کی تعداد 4500 سے تجاوز کرگئی ہے۔
جيو نيوز کے مطابق چین کے17 شہروں میں ٹرین، بس اور فضائی سروسز مکمل بند ہیں، جب کہ ہانگ کانگ کے ریلوے اسٹیشن سنسان پڑے ہیں۔
وائرس کے باعث ہانگ کانگ حکومت نے سرکاری ملازمین کو چھٹیوں کے بعد گھروں سے ہی کام کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔
واضح رہے کہ ہانگ کانگ اور ملائیشیا نے اپنے شہریوں کو صوبے ہوبئی کا سفر نہ کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔
aXA6IDMuMTYuMTM3LjEwOCA= ejasoft island