سوسائٹی
چین میں کورونا وائرس سے 25 افراد ہلاک
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے، بیجنگ میں وائرس پھیلنے کے خدشے کی وجہ سے نئے سال کی بڑی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے، بیجنگ میں وائرس پھیلنے کے خدشے کی وجہ سے نئے سال کی بڑی تقریب کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطاب چین میں خطرناک وائرس کورونا سے بڑی ہلاکتوں کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، ووہان اور ہوبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند ہے۔
خیال رہے کہ چین میں ہلاکتوں کی تعداد پچیس ہو گئی ہے جبکہ آٹھ سو تیس افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، کورونا وائرس کے حوالے سے امریکی شہر ہیوسٹن میں ایک اور مشتبہ کیس کی تحقیقات کی جارہی ہے۔
aXA6IDMuMTI4LjIwMi4yMjEg
ejasoft island