سوسائٹی
کورونا وائرس: دو ہندوستانی خواتین کو افواہیں پھیلانے کے الزام میں سائبر سیل نے کیا گرفتار
ہندوستان کے صوبہ کیرالہ میں دو خواتین کو کورونا وائرس سے متعلق افواہیں پھیلانے کے الزام میں سائبر سیل نے گرفتار کرلیا ہے۔
ہندوستان کے صوبہ کیرالہ میں دو خواتین کو کورونا وائرس سے متعلق افواہیں پھیلانے کے الزام میں سائبر سیل نے گرفتار کرلیا ہے۔
این بی ٹی نے کیرالہ کے وزیر وی ایس سشیل کمار کے حوالے سے لکھا ہے کہ دو خواتین کو کورونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں سائبر سیل نے گرفتار کر لیا ہے۔
خیال رہے کہ افواہوں کو پھیلانے کے الزام میں اب تک 5 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
aXA6IDE4LjIyMi4xMTguMTQg ejasoft island