فائل فوٹوعالمی منڈی میں خام تیل کی قدر مزید 7 فیصد ہوئی کم
خام تیل کی قدر کاروباری ہفتے میں 7 فیصد کم ہوئی ہے۔ لائٹ سوئیٹ خام تیل کی قدر کاروباری ہفتے کے اختتام پر 3 ڈالر 15 سینٹ کم ہوکر 41 ڈالر 61 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔
کاروباری ہفتے میں خام تیل نے 7 ڈالر 61 سینٹ کے بینڈ میں کاروبار کیا، جب کہ کاروباری ہفتے کے دوران خام تیل کی فی بیرل بلند ترین قیمت 48 ڈالر 66 سینٹ اور کم ترین قدر 41 ڈالر 5 سینٹ رہی ہے۔
سماء نيوز کے مطابق خام تیل کی قدر کاروباری ہفتے میں 7 فیصد کم ہوئی ہے۔ لائٹ سوئیٹ خام تیل کی قدر کاروباری ہفتے کے اختتام پر 3 ڈالر 15 سینٹ کم ہوکر 41 ڈالر 61 سینٹ فی بیرل ہوگئی ہے۔
دوسری جانب امریکی خام تیل کی قیمتیں بھی 10 فیصد سے زائد گر گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمی کا سبب روس کی جانب سے پیداوار کم کرنے سے انکار ہے، جب کہ اوپیک ممالک نے بھی پیداوار کم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
aXA6IDE4LjExNi40Mi4yMDgg
ejasoft island