كاروبار
ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 154.89 سے بڑھ کر 154.92 روپے کا ہوگیا ہے۔
یاد رہے جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 154.87 سے بڑھ کر 154.94 روپے پر فروخت ہوا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دن اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا تھا، صبح کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی صورتحال بہتر ہوئی تاہم بعد ازاں ڈالر کی طلب کے باعث اس کی قیمت بڑھ گئی۔
aXA6IDE4LjExOC4xMjEuNTUg
ejasoft island