كاروبار
بینک آف انگلینڈ میں اینٹوں کی صورت میں رکھے سونے کی مالیت 250 ارب ڈالر
بینک آف انگلینڈ میں رکھے سونے کی مالیت 250 ارب ڈالر ہے اور یہ سونے کی اینٹوں کی صورت میں ہے ۔
بینک آف انگلینڈ میں رکھے سونے کی مالیت 250 ارب ڈالر ہے اور یہ سونے کی اینٹوں کی صورت میں ہے ۔
بی بی سی کے مطابق اگر انھیں اوپر تلے رکھا جائے تو 46 آئیفل ٹاور کے برابر ہوں گی اور ان سے اولمپک کے ایک ارب طلائی تمغے بن سکتے ہیں۔
اس تجوری میں فلمنگ کی اجازت مشکل ہی سے ملتی ہے مگر بی بی سی کے فرینک گارڈنر کو ان ذخائر تک خصوصی رسائی ملی ہے۔
aXA6IDMuMTQzLjE3LjEyOCA= ejasoft island