حکومت کا چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کا اعلان
چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹس پر حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعظم عمران خان شفافیت اور احتساب کو جمہوریت کا بنیادی اصول اور گڈ گورننس کا خاصا سمجھتے ہیں، چینی اور آٹا بحران ک
چینی اور آٹا بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹس پر حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعظم عمران خان شفافیت اور احتساب کو جمہوریت کا بنیادی اصول اور گڈ گورننس کا خاصا سمجھتے ہیں، چینی اور آٹا بحران کے ذمہ داروں کے تعین کے لیے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے دو انکوائری کمیٹیاں ڈی جی ایف آئی اے کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ہیں۔
اب تک نيوز کے مطابق اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ کابینہ نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کا تحقیقاتی دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا تھا، کمیٹی کو انکوائری کمیشن ایکٹ 2017ء کے تحت انکوائری کمیشن کا درجہ دے دیا گیا تھا۔
اعلامیے کے مطابق کمیشن فائنڈنگ فرانزک کا تجزیہ کررہا ہے، کمیشن 25 اپریل تک اپنا کام مکمل کرنے کے بعد عوام کے سامنے لائے گا، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت کے تحت وفاقی ۔