انٹرٹینمنٹ
آسٹریلیا میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹول
اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹول میں آسٹریلیا، میکسیکو، کینیڈا، روس، امریکہ، اسپین اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 500 سے زائد کھلاڑی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
آسٹریلیا میں ہاٹ ایئر بیلون فیسٹول زور و شور سے جاری ہے۔
جنگ روزنامہ کے مطابق اس ہاٹ ایئر بیلون فیسٹول میں آسٹریلیا، میکسیکو، کینیڈا، روس، امریکہ، اسپین اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 500 سے زائد کھلاڑی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔
منفرد شکل کے سیکڑوں دیوہیکل غباروں نے جہاں آسمان پر خوبصورت نظارہ قائم کر رکھا ہے، وہیں اس نظارے کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے فیسٹول کی رونقوں میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ میلہ 15مارچ تک جاری رہے گا۔
aXA6IDMuMTM3LjE1Ny40NSA= ejasoft island