سیاست
ترک فورسز پر دوبارہ حملہ ہوا تو ملک کی مکمل شامی فوج پر حملہ کریں گے
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترک فورسز پر دوبارہ حملہ ہوا تو شام کے اندر اس کی مکمل حکومتی فورسز پر حملے کئے جائیں گے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترک فورسز پر دوبارہ حملہ ہوا تو شام کے اندر اس کی مکمل حکومتی فورسز پر حملے کئے جائیں گے۔
دنيا نيوز کے مطابق انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مزید کسی ترک فوجی کو نشانہ بنایا گیا تو ترکی شام کی سرکاری فورسز پر کہیں بھی فضائی یا زمینی حملے کرے گا اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ شمال مغربی ادلب سے فروری کے آخر تک دور ہو جائیں۔
روسی نیوز ایجنسی کے مطابق ترک اور روسی صدور نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ شام کے معاملہ کے سلسلہ میں دونوں ممالک رابطہ میں رہیں گے۔
aXA6IDMuMTQ2LjM3LjM1IA== ejasoft island