سیاست
وزیراعظم عمران خان کی نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر سے ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بحرین کے لئے روانہ سے پہلے نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر لنزے گراہم سے ملاقات کی۔ وزيراعظم نے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی زیر قیادت میں 10 رکنی وفد سے ملاقات کی۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بحرین کے لئے روانہ سے پہلے نور خان ائیر بیس پر امریکی سینیٹر لنزے گراہم سے ملاقات کی۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراعظم عمران خان بذریعہ ہیلی کاپٹر نورخان ائیر بیس پہنچے جہاں انہوں نے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی زیر قیادت میں 10 رکنی وفد سے ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور وزیر داخلہ بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ بھی موجود تھے۔
aXA6IDMuMTQ0LjE5My4yMzEg ejasoft island