ایران کا جوہری معاہدے سے دستبرداری کا اعلان
ایران نے جوہری معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیاہے، حکام کا کہنا ہے کہ یورینیم افزودگی کی صلاحیت اور مقدار کی حدود کی مزید پاسداری نہیں کی جائے گی تاہم اقوام متحدہ کی نگراں ایجنسی آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھا جائے گا۔

ایرانی حکام کے مطابق افزودہ یورینیم کے ذخیرے، تحقیق اور پیداوار پر عائد پابندیوں کی پاسداری نہیں کی جائیگی، تکنیکی ضروریات پوری کرنے کے لئے یورینیم کی افزودگی جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ کی نگراں ایجنسی آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون جاری رکھا جائے گا۔ ایک بارمعاہدے کے ثمرات سے فائدہ حاصل کرنے کے بعد اپنی ذمے داری پوری کرنے کو تیار ہیں۔
واضح رہے کہ ایران 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت حساس جوہری سرگرمیاں محدود کرنے پر رضامند ہوا تھا۔
aXA6IDE4LjE4OC4xNzUuMTgyIA== ejasoft island