انٹرٹینمنٹ
رسل کرو نے آسٹریلیائی آتشزدگیوں کے باعث اپنا گولڈن گلوب ایوارڈ لینے سے کی معذرت
ہالی ووڈ اسٹار رسل کرو نے "آسٹریلیائی آتشزدگیوں سے اپنے کنبہ کو بچانے کے لئے ان کے ہمراہ ہونے کی وجہ سے" گولڈن گلوب ایوارڈ حاصل کرنے سے معذرت کرلی ہے۔
ہالی ووڈ اسٹار رسل کرو نے "آسٹریلیائی آتشزدگیوں سے اپنے کنبہ کو بچانے کے لئے ان کے ہمراہ ہونے کی وجہ سے" گولڈن گلوب ایوارڈ حاصل کرنے سے معذرت کرلی ہے۔
انڈپنڈنٹ اخبار کے مطابق کرو نے سامعین کو ایک تقریر بھیجی ، جس میں انہوں نے بتایا کہ آسٹریلیائی جنگلات موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے بڑی آتشزدگی کا شکار ہوئے ہیں ، اور ساتھ ہی انہوں نے وہاں کے عوام کے مستقبل کی خاطر سائنسی انداز میں اس حادثے کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
بتادیں کہ کرو نے "Loudest Voice” سیریزمیں اپنے نمایاں کردار ادا کرنے پر گولڈن گلوب ایوارڈ جیتا ہے۔
aXA6IDE4LjIxNi4xMzEuMjE0IA== ejasoft island