انٹرٹینمنٹ
جنوبی افریقہ کی حسینہ ’مس یونیورس 2019‘ کے خطاب سے سرفراز
جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں منعقدہ مِس یونیورس 2019 کا مقابلہ جنوبی افریقہ کی حسینہ زوزیبینی تونزی نے اپنے نام کرلیا۔
جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں منعقدہ مِس یونیورس 2019 کا مقابلہ جنوبی افریقہ کی حسینہ زوزیبینی تونزی نے اپنے نام کرلیا۔
مس یونیورس کا ٹائٹل جیتنے والی 26 سالہ زوزیبینی تونزی اپنے ملک کی پہلی سیاہ فام خاتون ہیں جنہوں نے مِس ورلڈ کا تاج پہنا ہے۔
زوزیبینی تونزی ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ ایک سماجی کارکن کی حیثیت سے بھی کام کرتی ہیں اور خاص طور پر وہ خواتین پر تشدد کے خلاف سرگرم ہیں۔
2018 کی مِس ورلڈ نے زوزیبینی تونزی کے سر پر مس ورلڈ کا تاج سجایا اور اس کامیابی سے سرفراز ہونے کےبعد زوزیبینی تونزی نے اپنے ہاتھ سر پر رکھ کر اس انداز میں مسکرائی کہ اس مسکراہٹ نے سب کے دل موہ لیے۔
aXA6IDMuMTQ1LjkzLjIxMCA=
ejasoft island