محمد بن زاید نے ” انسانی اخوت پر مبنی دستاویز “ کے مقاصد پر کام کرنے والی کمیٹی سے کی ملاقات
ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے ”انسانی اخوت پر مبنی دستاویز“ کے اہداف کے حصول کے لئے تشکیل شدہ اعلی کمیٹی کے ممبروں کا استقبال کیا۔
ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے ”انسانی اخوت پر مبنی دستاویز“ کے اہداف کے حصول کے لئے تشکیل شدہ اعلی کمیٹی کے ممبروں کا استقبال کیا۔
یاد رہے کہ ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے مذکورہ کمیٹی کی ملاقات ڈاکٹر احمد الطیب، شیخ الازہر اور کیتھولک چرچ کے پوپ، پوپ فرانسس کی دستخط کردہ دستاویز کی سالگرہ پر ہوئی ہے۔
محمد بن زاید نے وفد کا خیرمقدم کیاہے، اور رواداری اور بقائے باہمی کی اقدار کو پھیلانے اور بھائی چارے اور انسانی ہم آہنگی کے پلوں کی تعمیر میں” انسانی اخوت پر مبنی دستاویز“ کے اہداف کے حصول کے لئے متحدہ کوششوں اور مشترکہ تعاون کی اہمیت پر تبادلہ خیال بھی کیاہے۔
aXA6IDMuMTQ1LjExMS4xMjUg
ejasoft island