سوسائٹی
پاکستان: برفانی طوفان کے باعث تقریباً 82 افراد ہلاک
کشمیر اور بلوچستان میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے، اس برفانی طوفان کی وجہ سے رونما ہونے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 82 ہوگئی ہے۔
کشمیر اور بلوچستان میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی ہے، اس برفانی طوفان کی وجہ سے رونما ہونے والے مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 82 ہوگئی ہے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق گذشتہ دو روز کے دوران آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 82 ہوگئی ہے، تاہم برف باری سے متاثرہ علاقوں میں آپریشن جاری ہے اور پاک فوج کی ٹیمیں بھی امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔
aXA6IDE4LjE4OC42Ni4xMyA= ejasoft island