كاروبار
پاکستان: کوکا کولا کمپنی نے مزید سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا کیااظہار
کوکا کولا کمپنی نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔
کوکا کولا کمپنی نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری بڑھانے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔
اردو پوائنٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے کوکا کولاکمپنی کے چیئرمین جیمز کیونسی نے ملاقات کی ہے اور وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت سرمایہ کارو ں کو ہرممکن تعاون فراہم کررہی ہے، کیونکہ سرمایہ کاری غربت کا خاتمہ اور روزگار کے مواقع پیدا کرتی ہے۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جیمز کیونسی کو پاکستان مین سرمایہ کاری کے سازگارمواقعوں سے آگاہ کیا ہے۔خیال رہے وزیراعظم کی چیئرمین کوکا کولا کمپنی سے ملاقات عالمی اقتصادی فورم کے سائیڈ لائن پرہوئی ہے۔
aXA6IDMuMTI5LjIzLjMwIA== ejasoft island