آرٹ
پاکستان: حریم فاروق اسکرین ایوارڈز تقریب میں میزبانی کے ساتھ پرفارم بھی کرینگی
اداکارہ حریم فاروق پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی میزبانی کرنے کے ساتھ اس میں پرفارم بھی کریں گی۔
اداکارہ حریم فاروق پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی میزبانی کرنے کے ساتھ اس میں پرفارم بھی کریں گی۔
دنیا نیوز کے مطابق پہلے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی تقریب 7 فروری کو دبئی میں منعقد ہوگی جس کی میزبانی حریم فاروق کریں گی اور وہ تقریب میں سولو پرفارم بھی کریں گی۔
اداکارہ کا نام فلم ‘‘ہیر مان جا’’ میں بہترین اداکاری پر ‘‘بیسٹ ایکٹریس’’ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
aXA6IDE4LjIyMC4xNzYuMTU2IA== ejasoft island