سیاست
پاکستان: وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے درمیان ایران امریکہ تنازع سے پیدا صورتحال پر تبادلۂ خیال
وزیراعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم ملاقات کی جس میں ایران امریکہ تنازع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اہم ملاقات کی جس میں ایران امریکہ تنازع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری تنازعے سے پیدا صورت حال پر بھی غور کیا گیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کو عالمی سطح پر اہم رابطوں سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں پاکستان کے موقف کا بھی جائزہ لیا گیا۔
aXA6IDMuMTQ5LjIzMy43MiA=
ejasoft island