پاکستان: وزیر اعظم عمران خان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کا لیا نوٹس
وزیر اعظم عمران خان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کا نوٹس لے لیا ہے، بتادیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی انکوائری شروع کردی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کا نوٹس لے لیا ہے، بتادیں کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی انکوائری شروع کردی ہے۔
یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بڑھ کر 165 روپے پر جا چکا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کا نوٹس لیا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی انکوائری بھی شروع کردی ہے۔
نيو نيوز كے مطابق ذرائع اسٹیٹ بینک کا کہناہے کہ انکوائری کی بنیاد پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی بڑھتی قیمت طے ہوگیاور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ بیرون ملک سے ادویات اور مشینری ڈالر کی قیمت بڑھنے سے مہنگی ہوئی ہیں۔