پاکستانی اداکارہ: قسمت پر یقین کرنے سے پہلے محنت اور لگن سے کام کرنے کی قائل ہوں
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم وڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ قسمت پر بھی یقین ہے لیکن اس سے پہلے محنت کرنے کی قائل ہوں، بڑی اسکرین پر جب بھی اچھے کردار کی پیشکش ہوگی میں ضرور کام کروں گی۔

اے آر وائی کی تفصیلات کے مطابق نیلم منیر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انسان کی زندگی میں قسمت کا بھی بڑا عمل دخل ہوتا ہے اور میرا اس پر یقین ہے۔
لیکن قسمت کے ساتھ ساتھ میں محنت اور لگن سے کام کرنے کی بھی قائل ہوں کیونکہ اس کا پھل آپ کو ضرور ملتا ہے۔
معروف اداکارہ نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہئے کہ انسان بغیر محنت کے سب کچھ قسمت پر ڈال دے۔