پاکستانی وزارت سائنس: اہم حکومتی ویب سائٹس غیر محفوظ ہیں
پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کی سربراہی میں اجلاس کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ اہم وفاقی وزارتوں کی ویب سائٹس غیر محفوظ ہیں اور ہیکرز انہیں باآسانی اپنا نشانہ بنا سکتے ہیں۔

روزنامہ سیاست کے مطابق 4 ہزار سے زائد سرکاری افسران کی ای میل آئی ڈیز بنائی جا چکی ہیں، جس پر کمیٹی کے رکن سینیٹر رحمن ملک نے ایف آئی اے کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے کے لئے خصوصی اقدامات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر کرائمز کی روک تھام کے لئے ایف آئی اے کو جدید آلات اور دیگر درکار مہارت سے لیس کیا جائے اور اس کے لئے قانون بنانے کے بجائے ایف آئی اے کی استعداد کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔
aXA6IDE4LjIxOC4yMTguMjMwIA==
ejasoft island