سیاست
دہلی کے اسمبلی انتخابات میں 61فیصد سے زائد ہوئی پولنگ
دہلی میں کل اسمبلی انتخابات میں 61 فیصد سے زیادہ پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے‘ جبکہ پچھلے اسمبلی انتخابات میں 67 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔
دہلی میں کل اسمبلی انتخابات میں 61 فیصد سے زیادہ پولنگ ریکارڈ کی گئی ہے‘ جبکہ پچھلے اسمبلی انتخابات میں 67 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔
نيوز اون ایر كے مطابق نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دہلی کے اعلیٰ چناؤ افسر ڈاکٹر رنبیر سنگھ نے بتایا کہ قومی راجدھانی میں انتخابات پُرامن رہے۔
مزید انہوں نے بتایاکہ کل دیر شام میں کئی مقامات پر ووٹنگ جاری تھی،لہذا ووٹنگ کے فیصد میں اضافے کی توقع ہے۔
بتادیں کہ چناؤ کے ختم ہونے کے ساتھ اب سبھوں کی نگاہیں منگل کے روز ہونے والی ووٹوں کی گنتی پر ٹکی ہوئی ہیں۔
aXA6IDE4LjExOC4xNDAuMTA4IA== ejasoft island