سیاست
وزیر اعظم پاکستان: پرنس چارلس اور برطانوی وزیر اعظم کی جلد صحت یابی کے لئےدعا گو ہوں
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرنس چارلس اور برطانوی وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لئےدعا گو ہوں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرنس چارلس اور برطانوی وزیراعظم کی جلد صحت یابی کے لئےدعا گو ہوں۔
نیوز اے آر وائی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں پرنس چارلس اور برطانوی وزیر اعظم کی جلد صحت یابی کے لئےدعا گو ہوں اور دونوں شخصیات کی اچھی صحت اور درازی عمر کے لئے بھی دعاگو ہیں۔
وزیر اعظم پاکستان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس نے سرحدوں کی تمیز کئے بنا لوگوں کو متاثر کیا ہے اور اس کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے عالمی مربوط ردعمل کی ضرورت ہے۔
aXA6IDE4LjIxNy4xMTYuMTgzIA== ejasoft island