سیاست
روسی وفد کی پاکستان آمد
روسی وفد نے آج منگل کے روز وزیر توانائی عمیر ایوب خان اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) برائے پیٹرولیم ندیم بابر سے ملاقات کی ، اور نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر تبادلہ خیال کیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ روسى نائب وزیر توانائی اناطولی ٹخینوف کی سربراہی میں یہ وفد پائپ لائن منصوبے سے متعلق جے سی سی کے 7 ویں اجلاس کے لئے یہاں آیاہے۔