آرٹ
سجل علی پاکستان میں بین الاقوامی اسکرین ایوارڈ کے لئے نامزد
اداکارہ سجل علی کا نام پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز میں بہترین ٹی وی اداکارہ کے لئے نامزد کر لیا گیا ہے۔
اداکارہ سجل علی کا نام پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز میں بہترین ٹی وی اداکارہ کے لئے نامزد کر لیا گیا ہے۔
سجل علی کا نام سیریل ”آنگن“ میں ٹی وی اداکارہ کے طور پر بہترین اداکاری کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
ڈرامے کی کہانی مصطفی آفریدی نے لکھی ہے جبکہ اس کی کاسٹ میں احد رضا میر، حرامانی، احسن خان اور ماورہ حسین نے اہم کردار اد اکیے ہیں، ایوارڈز کی تقریب 7فروری کو دبئی میں منعقد ہوگی۔
aXA6IDMuMTM3LjE4Ny4yMzMg ejasoft island