آرٹ
ارجن کپور جوکر بن گئے
سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اداکار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میرا نام جوکر ہے۔ اس تصویر پر ان کے مداحوں نے ان کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں اصل جوکر قرار دے دیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کو بلاک باسٹر ہالی ووڈ فلم میں جوکر کا کردار کرنا اور اسکی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اداکار نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میرا نام جوکر ہے۔ اس تصویر پر ان کے مداحوں نے ان کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں اصل جوکر قرار دے دیا ہے۔
خیال رہے کہ 34 سالہ بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کامیاب بالی ووڈ فلموں میں مرکزی کردار ادا کر چکے ہیں، ان کی معروف فلموں میں "پانی پت"، "ہاف گرل فرینڈ" اور "عشق زادے" شامل ہیں
aXA6IDMuMTM4LjExNi4yMCA= ejasoft island