كاروبار
شاہ محمود قریشی آج کراچی کے دورے پر ہوں گے
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کریں گے۔
شاہ محمود قریشی آج کراچی کا دورہ کریں گے۔
بول نيوز کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے خطاب کریں گے۔
وزیرخارجہ پاکستانی برآمد کنندگان تاجروں کیلئے نئی تجارتی منڈیوں کے فروغ کے بارے میں کاروباری طبقے کو اعتماد میں لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آئی بی اے کے طلبہ سے بھی خطاب کریں گے۔
aXA6IDMuMTYuMTU2Ljk2IA== ejasoft island