سوسائٹی
متحدہ عرب امارات سے 12 ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی جہاز پہنچا پاکستان
اتحاد ایئرلائین کی پرواز ای وائے 231 ابوظہبی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی، امدادی سامان میں سینی ٹائزر، ماسک ، گلوز اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں۔
اتحاد ایئرلائین کی پرواز ای وائے 231 ابوظہبی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی، امدادی سامان میں سینی ٹائزر، ماسک ، گلوز اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں۔
سچ ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ یو اے ای سفارتخانے کے عملے نے امدادی سامان وصول کیا ہے جو حکومت پاکستان کے حوالے کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2,880 ہوگئی ہے، جبکہ اس خطرناک بیماری سے 45 افراد جاں بحق اور 170 شفایاب ہوچکے ہیں۔
aXA6IDMuMTQzLjE2OC4xNzIg
ejasoft island