كاروبار
سری لنکا کے سدرن ایکسپریس وے کی توسیع کا منصوبہ مکمل
سری لنکا کے سدرن ایکسپریس وے کی توسیع کا منصوبہ مکمل ہوگیا ہے۔ یہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے جس کی کل لمبائی 96 کلومیٹر ہے اور اس سے سری لنکا کے جنوب میں اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔
سری لنکا کے سدرن ایکسپریس وے کی توسیع کا منصوبہ مکمل ہوگیا ہے۔ یہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت ایک اہم منصوبہ ہے جس کی کل لمبائی 96 کلومیٹر ہے اور اس سے سری لنکا کے جنوب میں اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔
نوائے وقت کے مطابق سری لنکا کے صدر گوٹا با یا راجا پاکسے ،وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے اور سری لنکا میں چینی سفیر چھنگ شوئے یوان نے مشترکہ طور پر اس منصوبے کے فعال ہونے کا افتتاح کیا ہے۔
aXA6IDMuMTcuMTg2LjI0NyA= ejasoft island