سوسائٹی
جاپان کا بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان
جاپان نے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
جاپان نے بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق ڈھاکہ میں جاپانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ تعاون میں پناہ گزین کیمپوں اورپناہ گزینوں کے انتظامات ،بچوں کاتحفظ، پانی، نکاسی آب اور حفظان صحت شامل ہے