سیاست
متحده عرب امارات کا علاقائی کشیدگی میں کمی کی اہمیت پر زور
متحده عرب امارت کے وزات امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے کہا ہے کہ علاقائی صورتحال کا قریبی جائزہ رکھا جارہا ہے اور وہ موجودہ کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر کاربند بھی ہے –
متحده عرب امارت کے وزات امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون نے کہا ہے کہ علاقائی صورتحال کا قریبی جائزہ رکھا جارہا ہے اور وہ موجودہ کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر کاربند بھی ہے –
ایمریٹس نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق بدھ کو جاری بیان میں وزارت نے کہاکہ موجوہ صورتحال میں سیاسی حل اور مذاکرے کی بہت ضرورت ہے ۔
بیان میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ حالیہ صورتحال کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں شہریوں ، مقیم افراد اور وزیٹرز پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوگا ، ملک کے تمام شعبے معمول کے مطابق اپنا کام کررہے ہیں
aXA6IDE4LjIyMS4xODcuMTIxIA== ejasoft island