كاروبار
پاک ایران گیس منصوبے پر کام گیا رک
پاکستانی وزارت توانائی نے بتايا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام امریکی پابندیوں کے باعث رکا ہوا ہے۔
پاکستانی وزارت توانائی نے بتايا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام امریکی پابندیوں کے باعث رکا ہوا ہے۔
جيو نيوز کے مطابق سینیٹ میں تحریری جواب میں وزارت توانائی نے بتایا ہےکہ امریکہ نے ایران پر پابندیاں عائد کررکھی ہیں جس کی وجہ سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بھی کام رک گیا ہے۔
وزارت توانائی کا مزید کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان نے گیس پائپ لائن ترمیمی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک کو منصوبہ مکمل کرنے کے لیے مزید 5 سال کا عرصہ دیا گیا ہے ۔
aXA6IDMuMjEuMTI3LjY4IA==
ejasoft island