انٹرٹینمنٹ
جاپان میں کورونا وائرس سے 328 امریکی مسافروں کی وطن واپسی
جاپان میں کورونا وائرس کے شکار تفریحی جہاز ڈائمنڈ پرنسس میں پھنس جانے والے 328 امریکی مسافر دو جہازوں کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
جاپان میں کورونا وائرس کے شکار تفریحی جہاز ڈائمنڈ پرنسس میں پھنس جانے والے 328 امریکی مسافر دو جہازوں کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
اردو پوائنٹ کے مطابق 328 امریکی مسافروں میں وہ 14 افراد بھی شامل ہیں جن میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ اور محکمہ صحت نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ امریکی مسافروں کو دو جہازوں کے ذریعے وطن واپس لایا گیا ہے۔
وائرس کے متاثرین میں علامات ختم ہو چکی ہیں اس لئے جاپانی حکام نے انھیں سفر کے قابل قرار دیا ہے۔
aXA6IDE4LjExNi40MC4xNzcg ejasoft island