15 ممالک کا وفد پہنچا کشمیر
آرٹیکل 370 ختم ہونے کے بعد لاطینی امریکی اور افریقی ممالک کے 15 نمائندے جمعرات کو جموں و کشمیر پہنچے اور اس وفد نے سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔ ریاست کے حکام کے مطابق ان سفارتکاروں نے مرکزی علاقہ کا دورہ کرکے سیکورٹی نظام کے حالات کا جائزہ لیا ہے۔

اس گروپ میں اہم طور پر لاطینی امریکہ اور افریقی ممالک کے ایم پی شامل تھے. غیر ملکی وفد میں ویت نام، جنوبی کوریا، برازیل، ازبکستان، نائیجر، نائیجیریا، مراکش، غانا، ارجنٹینا، فلپائن، ناروے، مالدیپ، فجی، ٹوگو، بنگلہ دیش اور پیرو کے نمائندے بھی شامل تھے.
aXA6IDE4LjE5MS4xNzQuMTY4IA== ejasoft island