سوسائٹی
دہلی میں دہشت گرد آئ ایس یونٹ کے 3 افراد کی گرفتاری
جمعرات کے دن دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دہلی میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کی دہشت گرد یونٹ کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
جمعرات کے دن دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے دہلی میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کی دہشت گرد یونٹ کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
دہلی پولیس ذرائع کے مطابق آئی ایس سے تعلق تینوں افراد کو جمعرات کی صبح دہلی کے وزیر آباد ضلع میں ایک تصادم کے بعد حراست میں لیا گیا ہے۔
انڈیا ٹوڈے نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا یے کہ تینوں افراد کے پاس اسلحے برآمد ہوئے ہیں۔
aXA6IDE4LjExOC4yMjcuNjkg ejasoft island