ثقافت
بیرون ملک مقیم ہندوستانی برادری کا دن منایا جارہا ہے آج
آج بیرون ملک مقیم ہندوستانی برادری کا دن منایا جارہا ہے۔ خارجی امور کی وزارت 2003 سے ہرسال آج کے دن کی تقریب کا اہتمام کرتی آئی ہے۔
آج بیرون ملک مقیم ہندوستانی برادری کا دن منایا جارہا ہے۔ خارجی امور کی وزارت 2003 سے ہرسال آج کے دن کی تقریب کا اہتمام کرتی آئی ہے۔
اے آى آر نيوز کے مطابق یہ دن ہندوستان کی ترقی میں بیرون ملک مقیم ہندوستانی برادری کی خدمات کے صلے میں ہرسال منایاجاتاہے۔ یہ دن 9جنوری 1915 کو مہاتماگاندھی کے جنوبی افریقہ سے ہندوستان واپس ہونے کی یاد کے طور پر بھی منایاجاتا ہے۔
آج سولہویں پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر وزیرخارجہ ایس جے شنکر ڈیجیٹل ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ بیرون ملک مقیم ہندوستانی برادری سے بات چیت کریں گے۔
aXA6IDE4LjExOC4xNzEuMjAg ejasoft island