ثقافت
ہندوستان: بنگلورو میں بھارتیہ سائنس کانگریس میں یوگا سائنس پر اجلاس کا اہتمام
بینگلورو میں جاری بھارتیہ سائنس کانگریس کے حصے کے طور پر کل،یوگا سائنس سے متعلق ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔
بینگلورو میں جاری بھارتیہ سائنس کانگریس کے حصے کے طور پر کل،یوگا سائنس سے متعلق ایک میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔
اے اى آر نيوز کے مطابق ڈیمڈ یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایچ آر ناگیندر نے، زبردست ذہنی دباؤ کی صورت میں، یوگا کے فائدوں سے واقف کرایا۔ انہوں نے کہا کہ یوگا سے دماغ، جسم اور روح کا علاج ہوتا ہے جس کی وجہ سے یوگا کرنے والے لوگ بیماریوں سے دور رہتے ہیں۔
بینگلورو میں 107وِیں بھارتیہ سائنس کانگریس کے آخری دن سے آج ایک دن پہلے، زراعت اور دیہی ترقی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
aXA6IDMuMjEuMTI3LjY4IA== ejasoft island