ثقافت
برف پر جمپ لگانے اور ایک پاؤں پرگھومنے والی فنکار لڑکی
چند دن پہلے پاکستان کے علاقے ہنزہ میں فِگر آئس سکیٹنگ کرتی ہوئی ایک ننھی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
چند دن پہلے پاکستان کے علاقے ہنزہ میں فِگر آئس سکیٹنگ کرتی ہوئی ایک ننھی لڑکی کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
بی بی سے کی تفصیل کے مطابق اس چھوٹی لڑکی کا نام ملاک فیصل ہے۔ بی بی سی کی حمیرا کنول اور نیر عباس سے ملاقات میں انھوں نے اپنے اس شوق کے بارے میں بتلایا تھا۔
aXA6IDE4LjIxOC4yMzQuODMg ejasoft island