کھیل
آسٹریلیائی ٹیم نے میلبرن میں منعقدہ ویمنز ورلڈ کپ کے فائنل میں ہندوستان کو دی شکست
ملبرن میں خواتین کے ICC ٹوینٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پچھلی بار کے چمپئن آسٹریلیا نے ہندوستان کے سامنے 185 رن کا نشانہ رکھا ہے۔
ملبرن میں خواتین کے ICC ٹوینٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پچھلی بار کے چمپئن آسٹریلیا نے ہندوستان کے سامنے 185 رن کا نشانہ رکھا ہے۔
اِس سے پہلے ٹاس جیت کر بلے بازی کرتے ہوئے آسٹریلیا کی خواتین نے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹ پر 184 رن بنائے۔
اِدھر وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
aXA6IDE4LjIxNi4xMjMuMTIwIA==
ejasoft island