سیاست
بغداد: میزائل حملے میں 3 فوجیوں سمیت 8 افراد زخمی
عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شام گرین زون اور بلاد ایئر فورس اڈے پر ہونے والے میزائل حملے میں 3 فوجیوں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شام گرین زون اور بلاد ایئر فورس اڈے پر ہونے والے میزائل حملے میں 3 فوجیوں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر رساں ادارہ رائٹرز کے مطابق دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب گرین زون کے اندر کٹیوشا راکٹ کے حملے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ بغداد کے شمالی علاقہ میں واقع بلاد ایئر بیس پر میزائل حملے کے نتیجے میں 3 فوجی بھی زخمی ہوگئے ہیں۔
aXA6IDEzLjU5LjM0Ljg3IA== ejasoft island